ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انسپکٹر سمیت6 اہلکار شہید

جعفر آباد(پی پی آئی)مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے آپریشن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 6اہلکار شہید ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ کے علاقے جاگیر میں مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے پولیس نے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں انسپکٹر سمیت 6 اہلکار شہیداور3 زخمی ہو گئے،شہیداہلکاروں کا تعلق جعفر آبادریجن سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔