ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سماجی اقتصادی اور سیاسی تباہی کا حل صرف الیکشن میں ہے: شیخ رشید

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو حکومت منی بل منظور نہیں کراسکی وہ حکومت ختم ہوچکی ہے، آرٹیکل91کلاز7کے تحت صدرحکومت کوفوری اعتمادکاووٹ لینے کاکہیں گے،آج دن اہم اورتاریخی ہوگا،عدلیہ آئین اورقانون کی فتح ہوگی،جوبھی عدلیہ سے ٹکرائیگاپاش پاش ہوجائیگا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سا بق وزیز داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ
الیکشنپو رے ملک کے ہو ں یا پنجاب کے ہوکررہیں گے، سماجی اقتصادی اور سیاسی تباہی کا حل صرف الیکشن میں ہے، الیکشن ہوں گے توامداد بھی مل جائے گی، اسحاق ڈار ہمشہ غلط اعداد و شمار پہنچا کر آئی ایم ایف کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشیش کرتے،ہیں اس دفعہ اعداد و شمار کی ٹمپرنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویڈیوآڈیو ٹیپینگ سے حکومت خودبے نقاب ہورہی ہے مہنگائی اورغربت کے ہاتھوں اپریل کے مہینے میں 40سے زیادہ آدمیوں نے ٹھٹہ کی ساحلی پٹی میں خودکشی کی،سپریم کورٹ رولزاینڈپروسیجربل پرپہلے ہی سٹے آڈر دے چکی ہے،وزیراعظم نے الیکشن فنڈ جاری نہ کرکے آئین شکنی کی وہ سیاسی قربانی کا بہانہ تلاش کر رہے ہیں۔