جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئین کو صرف بیانوں اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا: فواد چوہدری

لاہور (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین کو صرف بیانوں اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا
شہباز شریف کہہ رہے ہیں انتخابا ت اکتوبر میں ہونے چاہیئں مگر آئین کہتا ہے اسمبلیاں ٹوٹنے کے 90 دن کے اندر الیکشن ہوں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کابینہ اپنا فیصلہ پارلیمان کو بھیج دے اور 2 تہائی سے آئین کو بدل لے دوسری صورت میں دونوں صوبوں میں سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کروائے جائیں، وفاق کا معاملہ بعد میں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ آئین کو بیانات اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا، آئین کو نہ ماننے کا رویہ ناقابل قبول ہے۔