ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیمپ پیپرز مہنگے داموں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی (پی پی آئی) بورڈ آف ریونیو نے شہریوں کی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے اور ا سٹیمپ پیپرز کی بلیک میں فروخت اور مصنوعی قلت روکنے کے اقدامات کئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنروں اوراسٹیمپ انسپکٹرز کو 100 اور 200 روپے کے اسٹیمپ پیپرز جاری نہ کرنے اور مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے اسٹامپ وینڈرزکے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔