جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یہ کون لوگ ہیں جو گرفتاری سے پہلے ہی مظلوم بن رہے ہیں: عطا تارڑ

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خضوصی عطا تارڑ نے پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے بعد اپنے ٹویٹ میں ان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ ’بیٹی کو جیل سے باپ کے سامنے جھوٹے کیس میں گرفتار کیا گیا، کسی کی گاڑی میں منشیات ڈالی گئی، کسی کو تین سال کے لئے بند کر دیا گیا، کسی کو صاف پانی میں بلا کر آشیانہ میں گرفتار کیا۔یہ کون لوگ ہیں کہ جو اربوں روپے لوٹنے کے باوجود گرفتاری سے پہلے ہی مظلوم بن رہے ہیں۔ ضمانت نہیں ہے۔