سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہنگلاج ماتا مندر میں تین روزہ سالانہ پوجا پاٹ شروع

بیلہ(پی پی آئی)ہنگول نیشنل پارک میں واقع تاریخی ہنگلاج ماتا مندر میں تین روزہ سالانہ پوجا پاٹ 28 اپریل سے شروع ہو گئی،ہنگلاج یاترا پاکستان میں ہندو برادری کی سب سے معروف عبادت گاہ ہے جس میں تقریباًڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگ موسم بہار کے دوران ہنگلاج پہنچتے ہیں حکومت بلوچستان نے ملک بھر اور بیرون ملک سے آنے والے تمام یاتریوں کی مکمل سیکیورٹی کے انتظامات کئے ہیں۔