متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نشتر نرسنگ کالج کی وائس پرنسپل رخسانہ منظوراپ گریڈ

ملتان (پی پی آئی)محکمہ ا سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نشتر میڈیکل کالج آف نرسنگ کی وائس پرنسپل رخسانہ منظور کو گریڈ 19 میں ترقی دیتے ہوئے نشتر ہسپتال ملتان میں ہی ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔پی پی آئی کے مطابق وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکڑ رانا محمد الطاف پرو وائس چانسلر پروفیسرڈاکڑ مہناز خاکوانی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راو ایم ایس ڈاکٹر راو امجد علی پرنسپل کالج آف نرسنگ طاہرہ شاہد سپریٹنڈنٹ نرسنگ سلمی تنویر،سینئر انسٹرکٹر حنیفہ،ساجدہ یونس،کلثوم،صوفیہ،سینئر سٹاف نرسز نے مبارکباد دی ہے۔