پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کو لگتا ہے ہراساں کرنے سے پی ٹی آئی کو توڑا جا سکتا ہے:عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے پیشی کے موقع پر کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سمجھتے ہیں ہراساں کرنے سے پی ٹی آئی کو توڑا جاسکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے وقت ہمارے کارکن پر امن طور پر اپنی گاڑیوں میں بیٹھے ہوئے تھے، اسلام آباد پولیس نے انہیں گاڑیوں سے باہر نکال کر گرفتار کیا۔پی ٹی آئی چیئر مین نے اپنی پوسٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے مبینہ کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کو لگتا ہے ہراساں کرنے سے پی ٹی آئی کو توڑا جا سکتا ہے، یہ لوگ انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔