جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(پی پی آ ئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پولیس پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے گئی لیکن چودھری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا، کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران چودھری سالک حسین زخمی ہوگئے، مدینہ میں ہوں اور تمام تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔