جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، اب اجلاس 3 کی بجائے 2 مئی کو ہوگا۔قومی اسمبلی اجلاس کا وقت اسپیکر کی منظوری سے تبدیلی کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی کے 2 مئی کو ہونیوالے اجلاس میں عدالتی اصلاحات بل، موجودہ سیاسی صورتحال، عام انتخابات سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے۔