جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں: ثا نیہ نشتر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما سینٹرثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نے بندکر دی ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر ثا نیہ نشتر نے کہا ہے کہ ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نے ہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کے باہر آہ وزاری کرتے دیکھا ہے۔ انہوں نے حوک مت سے اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں۔