جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں مسروقہ اشیاء کی کئی متوازی مارکیٹیں قائم

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز،جیب تراشوں اور راہزنوں کی بڑھتی سرگرمیوں کے خلاف موثر کارروائی نہ ہونے کے باعث مسروقہ اشیاء خصوصاََ موبائل فون کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی خرید و فروخت میں اضافہ ہوا ہے.پی پی آئی کے مطابق کراچی میں مسروقہ اشیاء کی کئی متوازی مارکیٹیں قائم ہوگئی ہیں جہاں پولیس کی چشم پوشی کے باعث یہ سلسلہ جاری ہے۔