شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کے معاملہ پرجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کو خط

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال کر دیا،پی پی آئی کے مطابق خط میں پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو نامزد کرنے کی سفارش کی گئی ہے، خط میں کہا گیاہے کہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس احمد علی شیخ کے ناموں پر غور کیا جائے، خط میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کااجلاس بلانے پر زوردیاہے۔