عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہد آفریدی نے کراچی میں کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی)سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں اپنی ”بوم بوم“ کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر روشنیوں کے شہر میں ایک جدید ترین کرکٹ اکیڈمی کے قیام کیلئے لیجنڈز ارینا کے ساتھ اپنے تعاون کے بارے میں آگاہ کیا ہے،اْنہوں نے لکھا کہ”میں لیجنڈز ارینا کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہوں، میں اپنی کرکٹ اکیڈمی، ایل اے بوم بوم کرکٹ اکیڈمی کھولوں گا جو نوجوان اور پیشہ ور کرکٹرز کو اعلیٰ سطح کی کوچنگ اور تربیت فراہم کرے گی“۔