پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زلفی بخاری کے کزن یاور عباس بخاری اینٹی کرپشن راولپنڈی آفس طلب

راولپنڈی (پی پی آئی) سڑک کی تعمیر و بحالی کا ٹھیکہ مبینہ طور پر من پسند افراد کو دینے کے معاملے پر اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کے کزن یاور عباس بخاری کو طلب کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی سنجاول سنگانی 32 کلومیٹر پختہ سڑک کی تعمیر و بحالی کا ٹھیکہ مبینہ طور پر من پسند افراد کو دینے کے معاملے پر یاور عباس بخادی سمیت 13 افراد کو اینٹی کرپشن راولپنڈی آفس میں 7 اپریل کو طلب کیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی ریجن نے تمام افراد کا سمن جاری کر دیا۔ عدم پیشی کی صورت میں مقدمہ درج کر دیا جائے گا۔