متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری پرویز الہٰی لاہور کی انسداد دہشت کی عدالت میں پیش

لاہور(پی پی آئی)لاہور کی کی انسداد دہشت کی عدالت میں چوہدری پرویز الہٰی کی تھانہ غالب مارکیٹ میں درج مقدمہ میں عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔پرویز الہٰی نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ غالب مارکیٹ پولیس نے پولیس پارٹی پر حملہ کرنے کا بیبنیاد الزام لگایا، پولیس پارٹی پر پیٹرول بم پھینکنے کا الزام بھی مقدمہ میں لگایا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ پولیس نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ ٹرائل کے حتمی فیصلے تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔