ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بالائی سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں خسرہ پھیل گیا، دو بہنیں جاں بحق

کندھ کوٹ (پی پی آئی)بالائی سندھ میں ضلع کندھ کوٹ کے گاؤں عبدالاحد کھوسو میں خسرہ سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں خسرہ سے جاں بحق ہونے والی دونوں بچیاں آپس میں بہنیں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مرنے والی بچیوں میں آٹھ ماہ کی مقدس اور تین سال کی حفظہ شامل ہیں۔ لواحقین کے مطابق خسرہ وبائی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے مگر ٹیمیں غائب ہیں۔