ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا رولپنڈی میں انسداد منشیات فورس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

نائب وزیراعظم آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے منیلا پہنچ گئے

وسیع تر علاقائی جنگ سے بچنے کے لیے پاکستان کو سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے:سابق صدر آزاد

خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان کی توقع

ڈی ایچ کیو اسپتال مٹیاری میں جدید طبی خدمات موجود ، اضافہ کرنے کی جاری کوشیں

ساؤتھ ایئر کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔