پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے سابق سینئروزیرمیاں اسلم اقبال کیخلاف تھانہ سمن آباد میں سید سجاد جی نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے،پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں تشدد، دھمکانے، زدوکوب کرنے کی دفعات شامل ہیں،مقدمہ مدعی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر فرط جذبات میں آکر ویڈیو بنائی. مدعی کا کہنا تھا کہ ویڈیو بنانے پر اسلم اقبال کے قریبی ساتھیوں نے کسی ادارے کا سمجھ کر پکڑ لیا اور مجھے میاں اسلم کے پاس لے گئے،میاں اسلم اور ساتھیوں نے 2موبائل اور 25ہزار روپے چھین لئے،ملزموں نے ادارے کا اہلکار سمجھ کر زدوکوب کیا، نیم برہنہ کردیا۔