سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کے معاہدہ کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مرحلہ میں پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ ہو گا۔۔پاکستانی حکام کو چین کے کامیاب صنعتی ماڈل سے متعلق ٹریننگ دی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور چین کا صنعتی تعاون کا معاہدہ 2025 تک موثر رہے گا جس میں مزید توسیع بھی ہوسکے گی۔پاکستانی سی پیک ورک فورس کی استعداد کار میں اضافہ اور سکل ڈیولپمنٹ کی جائیگی۔