سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی کی قیمت بڑھانے ارادہ نہیں، آئندہ بجلی خود پیدا کریں گے: وزیر توانائی

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ ملک میں بجلی خود پیدا کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق واپڈا ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ایک سال کے عرصے میں نیشنل پاور سسٹم میں 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا اضافہ کیا ہے، وفاقی وزیر توانائی کے ہمراہ اس نیوز کانفرنس میں ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی (NTDC) انجینئر ڈاکٹر عبدالجبار خان بھی شامل تھے۔ اس دوران انہوں نے واضح کیا کہ بجلی مہنگی ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔