خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسکول اور کالج کے طالبعلموں کیلئے ا سکلڈ بیسڈ ٹریننگ پروگرام کی تجویز

کراچی (پی پی آئی) محکمہ انڈسٹریز نے 60مختلف شعبوں میں اسکول اور کالج کے طالبعلموں کیلئے ا سکلڈ بیسڈ ٹریننگ پروگرام کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے دیدی۔پی پی آئی کے مطابق ان کورسزکا دورانیہ 3ماہ اور آغاز موسم گرما کی چھٹیوں میں کیا جا سکتا ہے۔ جو مختلف شہروں میں 10ٹریننگ سنٹرز پر1500طالبعلموں کو ٹریننگ دیگا۔