خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں تاریخی مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی آج کراچی تا کشمور احتجاج کرے گی

کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی نے ملک میں تاریخی مہنگائی کیخلاف اتوار08مئی کو کراچی تا کشمور احتجاج اور مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکن تمام ضلعی ہیڈکواٹرز میں پریس کلب کے باہرمظاہرے کریں گے، صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مہنگائی کیخلاف احتجاج میں بھرپور شرکت کرکے اپنی بیداری اور ظالم حکمرانوں سے بیزاری کا ثبوت دیں۔