خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان اور بشری بی بی کو جاری نیب نوٹسز خلاف قانون قرار

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اوربشری بی بی کو جاری نیب نوٹسز کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ عمران خان اوراہلیہ کو بھیجے گئے نوٹسز کی قانونی حیثیت نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشری بی بی کی درخواستیں نمٹا دیں، فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ نیب پر قانون کے مطابق نئے نوٹس بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں۔دوسری جانب گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت نے عمران خان کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں تھیں۔عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ عمران خان 10 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ چیئرمین تحریک انصاف پر 10 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔