متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کار سرکار میں میں مداخلت کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(پی پی آ ئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد، اسد عمر، میاں اسلم اقبال اور فرخ حبیب سمیت 8 ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ملزمان کے خلاف تھانہ شاد مان پولیس نے کینال روڈ پر توڑپھوڑکرنے اور کار سرکارمیں میں مداخلت کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔