خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

9ویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے سٹاف لیول معاہدہ ہو گا: آئی ایم ایف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان جاری مذاکرات پر بیان جاری کر دیا۔آئی ایم ایف مشن چیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 9 ویں جائزے پر مسلسل کام کر رہے ہیں، اس جائزے کو مکمل کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ذرا ئع کے مطابق9 ویں جائزے کے کامیابی سے مکمل ہونے پر پاکستان کو ضروری فنانسنگ جاری ہو گی اور 9 ویں جائزے کی کامیابی سے سٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا۔