پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلدانتخابات ہی مسائل کاحل ہے،حکمران انتخابات سے خوفزدہ ہیں: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے کینیڈاکی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن کی زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ذرا ئع کے مطاب قملاقات میں پاکستان میں سیاسی صورت حال اورمعاشی پالیسوں کے حوالہ سے گفتگوکی گئی۔دوسری جا نب پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے حکومتی رویے پر بھی عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جلدانتخابات ہی مسائل کاحل ہیں۔ عمران خان نے کہا ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے یکساں قانون ہو، حکمران انتخابات سے خوفزدہ ہیں،انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں۔