پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منکی پاکس، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے سعودی عرب سے آنے والے ڈپورٹیز کیلئے علیحدہ کاؤنٹر بنا دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)منکی پاکس کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے امیگریشن نے خصوصی اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والے ڈپورٹیز کے لیے الگ کاؤنٹر بنا دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امیگریشن کاؤنٹر نمبر پانچ پر صرف سعودی عرب سے آنے والے ڈیپورٹیز کی امیگریشن کی جائے گی۔ایف آئی اے امیگریشن سٹاف کے لیے منکی پاکس کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی ٹریننگ کا انعقاد بھی کیا گیا۔