پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،کولگام میں بھارتی فورسز کا حریت پسند کے گھر پر چھاپہ

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی سکورٹی فورسز کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (SIU) نے ضلع کولگام میں ایک حریت پسند کے گھر پرچھاپہ مار اہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق ایس آئی یو کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چیک دیسن یاری پورہ میں حریت کارکن عبدالغنی بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ایس آئی یو اہلکاروں نے چھاپے کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مکینوں کو ہراساں کیا۔