پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کل ہوگا

اسلام آباد (پی پی آئی)دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ تقریبات 10ا ور11 مئی کو ہونگی، ”میرا دستور۔ میری آزادی کا ضامن“ کے عنوان سے تقریبات پارلیمنٹ ہاؤس کے قومی اسمبلی ہال میں ہونگی، 10 مئی کو تقریب میں سعودی عرب مجلس شوریٰ کے چیئرمین عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ مہمان خصوصی ہونگے، پی پی آئی کے مطابق سابق چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف خطاب کرینگے، دستور پاکستان تشکیل کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 11 مئی کو اختتامی تقریب منعقد ہو گی، 10 اپریل کو دستور گولڈن جوبلی تقریبات کاآغاز ہو ا تھا، گولڈن جوبلی تقریبات کیلئے خصوصی دعوت نامے اہم شخصیات کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔