پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ارشد شریف قتل کیس میں پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (پی پی آئی)صحافی ارشد شریف قتل کیس میں پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق رپورٹ جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کروائی گئی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔