پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گڈز ٹرین سے جان بچانے والی خاتون،بیٹے سمیت سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (پی پی آئی)مائی کولاچی کے قریب ماں اور بیٹا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ریلوے پھاٹک کے قریب شہریوں کے گزرنے کی جگہ مناسب نہیں ہے، مال بردار گاڑی کے آجانے کے باعث ماں جان بچانے کیلئے بیٹے سمیت سمندر میں گرگئی تھی۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹے کی لاشیں مزید قانونی کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔