لاہور: بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم یہاں تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ انڈین بلائنڈ کر کٹ ٹیم پاکستان میں واہگہ کے راستے تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلنے کے لئے لاہور پہنچ گئی ہے۔ اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو میں منیجر انڈین بلائنڈ ٹیم ڈیوڈ جون کا کہنا تھا کہ ہر کھیل محبت کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان آکر خوشی ہوتی ہے۔ بھارت کے مقابلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی بلائنڈ ٹیم کی زیادہ سپورٹ کرتا ہے یہ امر قابل قدر ہے۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے
اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم کشمیری تنظیموں نے انسانی حقوق کی
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال کردیاہے، شہر قائدکے تجارتی و رہائشی
کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے یوم مزدور پریکم مئی کو صوبے میں چھٹی کا اعلان کر
کوئٹہ(پی پی آئی) سرکاری اراضی قبضہ کیس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان
راولپنڈی(پی پی آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی
کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کر
پشاور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں
اسلام آباد(پی پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پنجاب