شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کیخلاف جتنے بھی کیس ہیں سب میں مجرم ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات و ہ نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف جتنے بھی کیس ہیں سب میں وہ مجرم ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ عمران نیازی ذہنی مریض بنا گیااور زہن شیطان کا گھر ہے جو ہر وقت سازش کیلئے تیار رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آ ئے روز عمران خان کے جھوٹ سازش اور تماشے جان چکی ہے اِس لئے نہیں نکلے گی اور گرفتار تم فارن فنڈنگ، توشہ خانہ چوری اور اپنی بیٹی کو ظاہر نہ کرنے کے جرم میں ہو گے، جو تمہارے خلاف کیس ہیں اور تم اْن سب میں مجرم ہو،تم ذہنی مریض ہو، تمہارا ذہن شیطان کا گھر ہے جو ہر وقت سازش کے لئے تیار رہتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ فوج اْس کی نہیں ہوتی جو فوج کے شہیدوں کے خلاف غلیظ مہم چلاتا ہے عوام اْس کی نہیں ہوتی جو ملک کے خلاف سازش کرتا ہے عوام کو بھوکا اور بے روزگار کرتا ہے.،ایف آئی آر پنجاب کی تمہاری اپنی حکومت نے نہ کاٹی، تحقیقات تمہارے اپنے پارٹی کے صدر اور وزیراعلیٰ نے نہیں کیں قاتلانہ حملے کے الزام نہیں ثبوت عدالت لے کر جاؤ. اب بس!۔