نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توہین پارلیمان بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بھجوا دیا گیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے توہین پارلیمان بل 2023 مزید غور کے لیے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بھیج دیا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کمیٹی سات دن کے اندر اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کرے گی۔اس سے قبل سپیکر نے بل پیش کرنے کی تحریک منظوری کے لیے ایوان میں پیش کی۔ ایوان نے بل پیش کرنے کی اجازت دی جس کے بعد اسے رانا قاسم نون نے پیش کیا۔