جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر آئینی رویے کیخلاف پْرامن احتجاج جاری رہے گا: شاہ محمود قریشی

ملتان(پی پی آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
پی ٹی آ ئی رہنما شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان سے ’غیر آئینی رویے کے خلاف پْرامن احتجاج‘ جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ سندھ میں پی ٹی آئی کے صدر علی زیدی اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جبکہ بعض مظاہرین فائرنگ میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔