خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات

بدھ کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق فوجی اہلکاروں اور وسائل کی تعداد پر صوبائی حکومت اور فوجی حکام مشاورت کریں گے۔ جبکہ اس تعیناتی کی مدت دونوں سٹیک ہولڈرز طے کریں گے۔اس سے قبل پنجاب حکومت نے صوبے میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور فوج کو امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے طلب کیا تھا۔آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی 10 کمپنیوں کو طلب کرنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وفاق کو بھجوائی تھی اور اس کا مقصد ضلعی انتظامیہ کی مدد تھا۔اطلاعات کے مطابق فوج کی تعیناتی منظور ہونے پر لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔