سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک طرف اداروں پر الزامات تو دوسری طرف ان سے ملاقاتوں کی درخواستیں:شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیرشازیہ مری نے کہاہے کہ عمران خان ایک طرف اداروں پر الزامات لگارہے ہیں تو دوسری طرف ان ہی سے ملاقاتوں کی درخواستیں بھی دے رہے ہیں یہ تضاد بیانی عمران خان ہی کا وطیرہ ہے،پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیرشازیہ مری نے مزیدکہاکہ عمران خان بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا چکے ہیں جو انتہائی خطرناک روش ہے۔