سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری اداروں کوواجبات کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری

کراچی (پی پی آئی)سوئی سادرن گیس نے نادہندسرکاری اداروں /محکموں کوگیس بلز کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری کئے ہیں، وفاقی و صوبائی محکموں کے ذمے سوئی ناردرن کے کروڑ وں روپے واجب الادا ہیں،پی پی آئی کے مطابق نا دہندگان کو با رہاگیس بلز کی ادائیگی کیلئے یا ددہانی کے نو ٹسزکا اجرا کیا گیا ہینادہندگان کو واجبات کی جلدادائیگی کے لیے کہا گیا ہے۔