سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احتجاج پرامن رکھیں، ملک سے دشمنوں جیسا سلوک نہ کریں:فیصل واوڈا

کراچی (پی پی آئی) تحریک انصاف کے سابق ایم این اے فیصل واوڈا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنا احتجاج پرامن انداز میں ریکارڈ کروائیں، ملک سے دشمن جیسا سلوک نہ کریں۔پی پی آئی کے مطابق فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر لوگوں کے جذبات کو اکسایا جا رہا ہے، میں نے پہلے پریس کانفرنس میں بھی جو باتیں کیں وہ عمران خان کو بچانے کیلئے کیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ ملک سے دشمن جیسا سلوک نہ کریں۔ بھارت اس چیز کا بہت زیادہ فائدہ اٹھا رہا ہے۔