سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر

کراچی (پی پی آئی) عمران کی گرفتاری کے بعد جاری احتجاج کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر جمعرات کو آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے سپلائی بحال نہ ہوئی تو ملک کے 50 فیصد پیٹرول پمپس ڈرائی ہوجایئں گے، موجودہ تناؤ اور گہماگہمی کی وجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے احتیاطاََ سپلائی نہیں کی جارہی ہے۔