خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اعلی کوالٹی کے آم کی برآمد کیلئے اقدامات شروع، پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

کراچی (پی پی آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانے کیلئے اعلی کوالٹی کے آم کی برآمد کیلئے مزید اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اس تناظر میں ایک پائلٹ پراجیکٹ کے تحت سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں بیگنگ کا آغاز کیا گیا ہے۔