سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایئرپورٹس کے سیکیورٹی آڈٹ کیلئے برطانوی وفد30مئی کو پاکستان کا دورہ پہنچے گا

کراچی (پی پی آئی) اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کے سکیورٹی آڈٹ کی غرض سے برطانوی سکیورٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی کاوفد 30 مئی کو پاکستان پہنچے گا۔پی پی آئی کے مطابق برطانوی سیکیورٹی وفد اسسمنٹ پروگرام کے تحت ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس اسلام آباد، لاہور اور کراچی کی سیکیورٹی سے متعلق جانچ پڑتال کریگا۔