سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھر ایکسپریس کو سر ہاری، دوڑ اور باندھی میں 2،2منٹ اسٹاپ کی اجازت

سر ہاری، دوڑ، باندھی(پی پی آئی)ر یلوے انتظامیہ نے جیکب آباد براستہ روہڑی،کراچی کے درمیان چلنے والی سکھر ایکسپریس کو سر ہاری، دوڑ اور باندھی ریلوے سٹیشنوں پر 2،2منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق یہ ان علاقوں کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے مدت بعد پذیرائی ملی ہے۔