اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما جمال اکبر انصاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرا ئع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اور پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری کو رات گئے چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔پولیس کی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما جمال اکبر ناصر کو ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کے گرفتار کیا، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
Next Post
بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع
Sun May 14 , 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ سٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا عمل آئندہ […]
