ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنرپنجاب نے پنجاب کیلئے 2 نئے آرڈیننس جاری کر دیئے گئے

لاہور(پی پی آ ئی)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر اورپنجاب ایگریکلچرمارکیٹنگ ریگولیٹری آرڈیننس اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے2آرڈنینس جاری کردیے، گورنر پنجاب نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کیا، دوسرا آرڈیننس پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہنگامی حالات میں دفعہ 144 کا نفاذ قانونی پیچیدگیاں لاتا تھا جس کے سبب ہنگامی حالت میں کیس کابینہ کو ریفر کرنا ممکن نہیں تھا۔ آرڈیننس کے اجراسے دفعہ 144 کے نفاذ میں قانونی پیچیدگیوں کو دور کیا جائے گا۔آرڈیننس سے ڈی سی یا دوسرا افسر سیکشن 144 کے حوالے سے احکامات جاری کر سکے گا۔ پیمرا آرڈیننس 2023 سے سیاسی بنیادوں پر تعینات افراد کو فوری برخاست کیا جا سکے گا۔