سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کی جائے گی:، وزیر تجارت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں، درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کی جائے گی،لگڑری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ختم ہوئی۔وزیر تجارت نوید قمر نے کہاکہ بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی، اسٹاف کی سطح کے معاہدے کے بعد لیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔وزیر تجارت نے کہا کہ ایل سیز کے دوبارہ کھلنے سے برآمدی صنعتوں کے لیے خام مال آسانی سے دستیاب ہوگا۔