مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی بلوائیوں کا ٹولہ، سرغنہ بھی دہشتگرد ہے:طلال چوہدری

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کو نشان عبرت بنایا جائے ورنہ شر پسندوں کے حوصلے مزید بلند ہوں گے، پر امن احتجاج سب کا حق ہے،شہدا کی یادگاریں توڑنا احتجاج نہیں تخریب کاری ہے،پی ٹی آئی بلوائیوں کاٹولہ ہے جس کا سرغنہ بھی دہشتگرد ہے۔پی پی آئی کے مطابق میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو وہ دن دکھایا جو دشمن بھی نہیں کر سکے۔، مدینہ کی ریاست کا نام لے کر عوام کے جذبات سے کھیلا۔