کراچی (پی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ نہتے فلسطینیوں پر بڑھتے ظلم کا نوٹس لے۔پی پی آئی کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بین الاقوامی چارٹر کی کھی خلاف ورزیاں ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اقوام متحدہ اور او آئی سی اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
Next Post
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، شہری پریشان، نظام زندگی مفلوج
Mon May 15 , 2023
کراچی (پی پی آئی)کراچیمیں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حیدصوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن […]
