سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان ضمانت پر رہا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ نے گوادرحق دوتحریک کیسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطا بق سپریم کورٹ میں گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔عدالت نے مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے مولانا ہدایت الرحمان کو 3 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا، عدالت نے گزشتہ سماعت پر فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے۔